مدرسۂ صناعات متعددہ
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - وہ ادارہ جہاں مختلف سائنسی علوم کی تعلیم و تربیت دی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ١ - وہ ادارہ جہاں مختلف سائنسی علوم کی تعلیم و تربیت دی جائے۔